تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shah abdul lateef bhitai mazhar ansari ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "shah abdul lateef bhitai mazhar ansari ebooks"
مزید نتائج "shah abdul lateef bhitai mazhar ansari ebooks"
صوفی اقوال
راہِ سلوک کا مسافر سفر جاری رکھتا ہے۔
راہِ سلوک کا مسافر سفر جاری رکھتا ہے۔
شاہ عبدالطیف بھٹائی
صوفی اقوال
اپنے مذہب کو سمجھو اور پھر روحانی راستے پر چلو۔
اپنے مذہب کو سمجھو اور پھر روحانی راستے پر چلو۔
شاہ عبدالطیف بھٹائی
صوفی اقوال
خود کو مٹانا بندے کو عظمت کی بلندی پر پہنچا دیتا ہے۔
خود کو مٹانا بندے کو عظمت کی بلندی پر پہنچا دیتا ہے۔
شاہ عبدالطیف بھٹائی
صوفی اقوال
انسان کو پرندوں سے بھائی چارے کا سبق سیکھنا چاہیے جو عام طور پر محبت اور بھائی چارے کے عظیم جذبے کے تحت جھنڈ میں رہتے ہیں۔
شاہ عبدالطیف بھٹائی
صوفی اقوال
انسان کو ہر حال میں نرمی اور انکسار سے پیش آنا چاہیے اور دل میں بسنے والی خدائی آواز یعنی ضمیر کی صدا، کی رہنمائی میں رہنا چاہیے، اپنے اندر کے منصف کو تخت پر بٹھاؤ، دنیاوی قاضی سے فریاد کیوں کرتے ہو؟
شاہ عبدالطیف بھٹائی
صوفی اقوال
روزمرا کی رسمی نماز وہ نہیں ہے جو انسان کو حقیقت کی پہچان کرواتی ہے بلکہ یہ تو اسے غرور کی طرف لے جاتی ہے۔
شاہ عبدالطیف بھٹائی
صوفی اقوال
انسان کی زندگی محض ایک سایہ ہے جس کی ساری شان و شوکت ایک دن مٹ جائے گی، اس لیے یہ ضروری ہے کہ انسان خدا کے لیے اپنی زندگی دے دے، اس کی تلاش میں لگ جائے اور اس کا سچا بندہ بن جائے۔
شاہ عبدالطیف بھٹائی
صوفی اقوال
جنہوں نے محبوب کو دیکھ لیا ہے انہوں نے تمام مذاہب کو چھوڑ دیا ہے۔
جنہوں نے محبوب کو دیکھ لیا ہے انہوں نے تمام مذاہب کو چھوڑ دیا ہے۔