تلاش کا نتیجہ "shah abdul latif of bhit his poetry life and times h t sorley ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وجد اور موسیقی اس کی روحانی زندگی کا حصہ تھے، اس کے لیے محبت پردوں کو چاک کرنا اور اسرار کو بے نقاب کرنا ہے۔
صوفی بھی خدا کے ساتھ قربت کے خواہش مند ہوتے ہیں لیکن بندہ اس کی قربت تک اس وقت پہنچتا ہے جب لوگ اسے نظرانداز کرتے ہیں اور اس کی قدر نہیں کرتے، اس طرح بندے کو روحانی بلندیوں کے اوقات میں جو سکون اور تسلی ملتی ہے، اس سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے، قربت صرف اور صرف الٰہی کرم کا نتیجہ ہوتی ہے جو روح کو حاصل ہوتا ہے۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books