تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taskii.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "taskii.n"
لغت سے متعلق نتائج
صوفی نامہ دکتیونرے
taskiin
तस्कीनتسکین
consolation, comfort, pacifying, soothing
तसल्ली, संतोष
सान्त्वना, ढाढ़स, दिलासा, संतोष, इत्मीनान, रोग में कमी, इफ़ाक़ः, पीड़ा और दर्द में कमी, आराम, किसी अच् अक्षर को हल करना।
مزید نتائج "taskii.n"
بیت
ایذائے درد عشق کی اللہ رے لذتیں
ایذائے درد عشق کی اللہ رے لذتیںآنسو بھر آئے آنکھ میں لیکن ہنسا کیے
تسکین قریشی
بیت
طرح طرح سے بھلایا مگر یہ حال ہوا
طرح طرح سے بھلایا مگر یہ حال ہواکہ ہر خیال سے پیدا ترا خیال ہوا
تسکین قریشی
بیت
رہ عشق میں کوئی کتنا ہی سنبھلے
رہ عشق میں کوئی کتنا ہی سنبھلےمگر کچھ نہ کچھ لغزشیں ہیں ضروری
تسکین قریشی
بیت
ہجر اچھا ہے نہ وصلِ وصال اچھا ہے
ہجر اچھا ہے نہ وصلِ وصال اچھا ہےیار جس حال میں رکھے وہی حال اچھا ہے
تسکین قریشی
بیت
تاثیر جذب الفت اب یوں بھی آزمائیں
تاثیر جذب الفت اب یوں بھی آزمائیںتم ہم کو بھول جاؤ ہم تم کو بھول جائیں
