تلاش کا نتیجہ "رنگینیوں"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ناسخؔ و آتشؔ کی مشترکہ شعری و لسانی خدمات نے دبستان لکھنؤ کے خوب خوب گیسو سنوارے اور اس سرزمین کوشوخی و انداز اور نزاکت ولطافت کی رنگینیوں سے بھر دیا، مطالعۂ کلیات سے پتہ چلتا ہے کہ شاہ محسنؔ داناپوری اگرچہ دبستان لکھنؤ سے زیادہ متاثر نظر آتے ہیں مگر میر تقی میرؔ کو سب پر فوقیت دیتے ہیں فرماتے ہیں۔یوں تو اب بھی ہیں زمانے میں سخن داں لیکن
کنت کنزا فخضیا کی شراب روحانی پینے والے اس شعر کی حلاوت آبگینیوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں، حسن ازل عدم آباد کی رنگینیوں میں مستور تھا لیکن جب اسے جلوہ نمائی منظور ہوئی تو تعینات کے پردوں سے جلوے چھن چھن کر نکلے اگر قید تعینات نہ ہوتی تو حسن ازل ہمیشہ کے لیے استوار رہتا، اسی حقیقت کی طرف مولانا سیماب نے اشارہ فرمایا ہے، ایک جگہ مولانا فرماتے ہیں۔سرگشتہ جمال کی حیرانیاں نہ پوچھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books