تلاش کا نتیجہ "مودبانہ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ تو لکھنے کا ایک مودبانہ طریقہ تھا، ان فقروں سے یہ ظاہر نہیں ہوتا ہے کہ حضرت خواجہ نظام الدین اؤلیا اپنے مرشد سے الگ رہتے تھے، ساتھ رہنے کے باوجود احتراماً یہ فقرے لکھا کرتے تھے پھر فوائدالفواد کے حسب ذیل فقرہ پر تو وہی اعتراض وارد ہوتا ہے جو پروفیسر صاحب راحت القلوب پر کرتے ہیں۔"خواجہ فرمود ہر چہ از شیخ شنودہ شد نوشتم چو بمقام خود باز آمدم بر جائے نسخہ کردم"
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books