تلاش کا نتیجہ "آب"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہ ترسا انہیں آب خنجر کو قاتلدعائیں تجھے دیں گے بسمل ہزاروں
آئینہ آب تموج سے بہا جاتا ہےکہیے تصویر سے گرنا نہ کہیں دیکھ سنبھل
تیرا عشق مجھ کوں ہے آب حیاتنہ آوے مجھے موت تیرے سنگات
آب میں سایہ فگن گر رخ دلبر ہوتاشاخ ہر موج سے پیدا گل احمر ہوتا
قاتل وہ شاخ ہے تری یہ تیغ آب دارجس کو نہ گل کا غم ہے نہ حاجت ثمر کی ہے
لئے پھرتی ہے اشکوں کی روانیرواں ہوں کشتی آب رواں پر
مہر خوباں خانہ افروز دل افسردہ ہےشعلہ آب زندگانیٔ چراغ مردہ ہے
تشنہ لب چھوڑا مجھے قاتل نے وقت امتحاںروح میری آب خنجر کو ترستی رہ گئی
بڑھ جائے کیوں نہ شعر مرا آفتاب سےمضمون رخ کا باندھا ہے کس آب و تاب سے
میان تشنگی پیاسوں نے ایسی لذتیں لوٹیںکہ آب تیغ قاتل بے مزا معلوم ہوتا ہے
کم نہیں گلشن میں شبنم گل بدن گل پیرہنغسل کر مل مل کے گر آب رواں ملتا نہیں
در پہ لگواتا ہے گر اپنے شہیدوں کی سبیلتو پھر اے قاتل لگا تو آب خوروں کو حنا
کوئی رشک گلستاں ہے تو کوئی غیرت گلشنہوئے کیا کیا حسیں گلچھرہ پیدا آب و گل سے
گوڑھ ظلمات اندھیر غباراں راہ نے خوف خطر دے ہوآب حیات منور چشمے سائے زلف عنبر دے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books