تلاش کا نتیجہ "اتنا"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہ دکھاتے مجھے جلوہ مگر اتنا کرتےآپ کا غم مری تسکین کا ساماں ہوتا
فرق کیا عاشق و معشوق میں بس اتنا ہےکوئی دیوانہ بنائے کوئی دیوانہ بنے
میں غش میں ہوں مجھے اتنا نہیں ہوشتصور ہے ترا یا تو ہم آغوش
کچھ نہ ہو اے انقلاب آسماں اتنا تو ہوغیر کی قسمت بدل جائے میری تقدیر سے
مٹنے کا غم نہیں ہے بس اتنا ملال ہیکیوں تیرا انتظار کیا ہائے کیا کیا
اتنا تو جانتے ہیں کہ عاشق فنا ہوااور اس سے آگے بڑھ کے خدا جانے کیا ہوا
خط قسمت مٹاتے ہو مگر اتنا سمجھ لینایہ حرف آرزو ہاتھوں کی رنگت لے کے اٹھیں گے
کب دماغ اتنا کہ کیجے جا کے گلگشت چمناور ہی گلزار اپنے دل کے ہے گلشن کے بیچ
کشتی ہے سکوں کی موجوں میں اتنا ہی سہارا کافی ہےمیرے لیے تو اے جان جہاں بس نام تمہارا کافی ہے
رنگ گل پھیکا ہے جس کے سامنےاتنا رنگیں یار کا رخسار ہے
گو زیست سے ہیں ہم آپ بیزاراتنا پہ نہ جان سے خفا کر
خدا جانے کیا ہوگا انجام اس کامیں بے صبر اتنا ہوں وہ تند خو ہے
ہے وجہ کوئی خاص مری آنکھ جو نم ہےبس اتنا سمجھتا ہوں کہ یہ ان کا کرم ہے
اس نے لکھا خط میں یہ شکوہ نہ کرنا جور کاہم نے لکھ بھیجا ہے اتنا اپنی یہ عادت نہیں
ہر چند فقط مختار نہیں ہر چند فقط مجبور نہیںاک آہ تو بھر لوں اپنی خوشی اتنا بھی مجھے مقدور نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books