تلاش کا نتیجہ "جواب"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہر اک ادا کو تری لا جواب کہتے ہیںستم کو بھی کرم بے حساب کہتے ہیں
عشق کو بے نقاب ہونا تھاآپ اپنا جواب ہونا تھا
ہلکی سی اک خراش ہے قاصد کے حلق پریہ خط جواب خط ہے کہ خط کی رسید ہے
ایک دن وہ میرے گھر ہے ایک دن وہ اس کے گھرغیر کی قسمت بھی ہے میرے مقدر کا جواب
اس نے خط بھیجا جو مجھ کو ڈاک پر ڈاکہ پڑایار کیا کرتا نہ تھا میرے مقدر کا جواب
پھینک دو خط لکھ کے قاصد سے جو تم بیزار ہواڑ کے آئے گا جو ہے میرے مقدر کا جواب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books