تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خرد"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "خرد"
شعر
کہ خرد کی فتنہ گری وہی لٹے ہوش چھا گئی بے خودیوہ نگاہ مست جہاں اٹھی مرا جام زندگی بھر گیا
فنا بلند شہری
شعر
خرد ہے مجبور عقل حیراں پتہ کہیں ہوش کا نہیں ہےابھی سے عالم ہے بے خودی کا ابھی تو پردہ اٹھا نہیں ہے
افقر موہانی
شعر
نہ وہ ہوش ہے نہ وہ بے خودی نہ خرد رہی نہ جنوں رہایہ تری نظر کی ہیں شوخیاں یہ کمال ہے ترے ناز میں