تلاش کا نتیجہ "دعا"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بڑے خلوص سے مانگی تھی روشنی کی دعابڑھا کچھ اور اندھیرا چراغ جلنے سے
دعا لب پہ آتی ہے دل سے نکل کرزمیں سے پہنچتی ہے بات آسماں تک
مری تربت پہ خود ساقی نے آ کر یہ دعا مانگیخدا بخشے بہت اچھی گزاری مے پرستی میں
غضب میں جان ہے ہر دم دعا’ کرتا ہوں، داور سےمحبت جائے دل سے یہ بلا نکلے مرے گھر سے
دعا کہہ کر چلا بندہ سلام آ کر کرے گا پھرخط آوے جب تلک تو بندگی سے خوب جاتا ہے
پرنمؔ اس بے وفا کے لیےمیرے آنسو دعا ہو گیے
جب خدا سے لو لگائی جائے گیپھر دعا کب کوئی خالی جائے گی
قاصد اس کا پیام کچھ بھی ہےکہہ دعا یا سلام کچھ بھی ہے
مٹے افکار گوناگوں کے جھگڑےترے غم کو نہ دے کیونکر دعا دل
شاد کے نام سے ہر رنج و خوشی ہو کے ریاضؔصدر اعظم کو شب و روز دعا دیتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books