تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دکھا"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "دکھا"
شعر
چاند سا مکھڑا اس نے دکھا کر پھر نیناں کے بان چلا کرسنوریا نے بیچ بجریا لوٹ لیو اس نردھن کو
عبدالہادی کاوش
شعر
وہ طور والی تری تجلی غضب کی گرمی دکھا رہی ہےوہاں تو پتھر جلا دیے تھے یہاں کلیجہ جلا رہی ہے
مضطر خیرآبادی
شعر
کہوں کیا کہ گلشن دہر میں وہ عجب کرشمے دکھا گئےکہیں عاشقوں کو مٹا گئے کہیں لن ترانی سنا گئے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
چاند سا مکھڑا اس نے دکھا کر پھر نیناں کے بان چلا کرسنوریا نے بیچ بجریا لوٹ لیو بس نردھن کو
عبدالہادی کاوش
شعر
تو نے اپنا جلوہ دکھانے کو جو نقاب منہ سے اٹھا دیاوہیں حیرت بے خودی نے مجھے آئینہ سا دکھا دیا
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
تو نے اپنا جلوہ دکھانے کو جو نقاب منہ سے اٹھا دیاوہیں حیرت بے خودی نے مجھے آئینہ سا دکھا دیا