تلاش کا نتیجہ "سامنے"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آپ نے سامنے جب رکھا آئینہآئینہ دیکھتا رہ گیا آئینہ
رنگ گل پھیکا ہے جس کے سامنےاتنا رنگیں یار کا رخسار ہے
آئینہ رو کے سامنے ہم بن کے آئینہحیرانیوں کا ایک تماشہ کریں گے ہم
وحشت نہ قبر میں ہو تم سامنے ہی رہنادست جنوں نہ میرا باہر کفن سے نکلے
ہجر کی جو مصیبتیں عرض کیں اس کے سامنےناز و ادا سے مسکرا کہنے لگا جو ہو سو ہو
سامنے میرے ہی وہ جاتے ہیں بزم غیر میںالمدد اے ضبط مجھ کو کب تک اس کا غم رہے
بے حجابانہ وہ سامنے آ گئے اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئیآنکھ ان کی لڑی یوں مری آنکھ سے دیکھ کر یہ لڑائی مزا آ گیا
اس درجہ پشیماں مرا قاتل ہے کہ اس سےمحشر میں مرے سامنے آیا نہیں جاتا
ساتھ میرا تیرا اے آئینہ رہتا تھاوہ بھی دن یاد ہیں جب سامنے تو رہتا تھا
گل ہی تنہا نہ خجل ہے رخ رنگیں سے ترےنرگس آنکھوں کے ترے سامنے شرماتی ہے
اجازت ہو تو ہم اس شمع محفل کو بجھا ڈالیںتمہارے سامنے یہ روشنی اچھی نہیں لگتی
ہائے کیا اندھیر ہے کیسی یہ چہرہ کی چمکسامنے تو سب کے پھر محروم سب دیدار سے
میں اپنے گھر میں ہوں گھر سے گئے ہوؤں کی طرحمرے ہی سامنے ہوتا ہے تذکرہ میرا
جو دیکھا عکس آئینہ میں اپنا بولے جھنجھلا کرارے ہٹ کون ہے تو سامنے سے کیوں مقابل ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books