تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سو"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "سو"
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
اتنی بات نہ بوجھی لوگاں آپ نبھاتا کری سو کوئےعلم قدرت جس تھورا ہووے کی مجبور وچارا ہوئے
شاہ علی جیو گام دھنی
شعر
جب تک ایک حسیں مکیں تھا دل میں ہر سو پھول کھلے تھےوہ اجڑا تو گلشن اجڑا اور ہوا آباد نہیں ہے