تلاش کا نتیجہ "صیاد"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
صیاد اور گلچیں دونوں کی بن پڑی ہےبلبل کی پھوٹی قسمت فصل بہار کیا ہے
اسیرؔ آنکھ دکھاتا اگر ہمیں صیادقسم تو کیا قفس جسم سے نکل جاتے
‘اسیر' آنکھ دکھاتا اگر ہمیں صیادقسم تو کیا قفس جسم سے نکل جاتے
رام کس طرح کرے گا کوئی صیاد اسےاپنے سائے سے بھی رم کرتا ہے آہو اپنا
صیاد کی رضا یہ ہم آنسو نہ پی سکےعذر غم بہار کیا ہائے کیا کیا
ستاتا ہے مجھے صیاد ظالم اس لیے شایدکہ رونق اس کے گلشن کی مرے شغل فغاں تک ہے
مرے صیاد کو با وصف اسیری ہے یہ خوفمیں قفس میں بھی بنا لوں گا گلستاں کوئی
خفا صیاد ہے چیں بر جبیں گلچیں ہے کیا باعثبرا کس کا کیا تقصیر کی ہم نے بھلا کس کی
ازل سے مرغ دل کو خطرۂ صیاد کیا ہوتاکہ اس کو تو اسیر حلقۂ فتراک ہونا تھا
شیداۓ روگل نہ ہیں شیداۓ قدسروصیاد کے شکار ہیں اس بوستاں میں ہم
سیر کر دے اب کہ گلشن بیں ہے ہنگام بہارہم اسیروں کی رہائی اب تو اے صیاد ہو
اب دل کا ہے ویران چمن وہ گل ہیں کہاں کیسا گلشنٹھہرا ہے قفس ہی اپنا وطن صیاد مجھے آزاد نہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books