تلاش کا نتیجہ "ملا"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کتنے کم ظرف دنیا میں وہ لوگ ہیں اک ذرا غم ملا آنکھ نم ہو گئیغم بھی اللہ کی اک بڑی دین ہے حوصلا چاہیے ضبط غم کے لیے
بطفیل دامن مرتضی میں بتاؤں کیا مجھے کیا ملاکہ علی ملے تو نبی ملے جو نبی ملے تو خدا ملا
آسیؔ گریاں ملا محبوب سےگل سے شبنم جس طرح رو کر ملے
ان کو گل کا مقدر ملامجھ کو شبنم کی قسمت ملی
آنکھ ان سے ملا کے دیکھ لیاہم نے جادو جگا کے دیکھ لیا
ملا ہے جو مقدر میں رقم تھازہے قسمت مرے حصے میں غم تھا
چین ہی چین ملا تم سے محبت کر کےدولت عشق ملی گھر کا کیا کچھ بھی نہیں
وصال یار جب ہوگا ملا دے گی کبھی قسمتطبیعت میں طبیعت کو دل و جاں میں دل و جاں کو
انہیں آنسو سمجھ کر یوں نہ مٹی میں ملا ظالمپیام درد و دل ہے اور آنکھوں کی زبانی ہے
ملا کیا حضرت آدم کو پھل جنت سے آنے کانہ کیوں اس غم سے سینہ چاک ہو گندم کے دانے کا
سیمابؔ کو شگفتہ نہ دیکھا تمام عمرکم بخت جب ملا ہمیں غم آشنا ملا
وہیں آ بیٹھا اٹھ کر ادھر سےملا ہے گھر مرا دشمن کے گھر سے
خفا مت ہو بیدارؔ اندیشہ کیا ہےملا گر نہ وہ آج کل مل رہے گا
میں جلاتا رہا تیرے لیے لمحوں کے چراغتو گزرتا ہوا صدیوں کی سواری میں ملا
آنکھ روشن ہو تو دنیا کے اندھیرے کیا ہیںرستہ مہتاب کو راتوں کی سیاہی میں ملا
بھاگ نکلا تھا جو طوفاں سے چھڑا کر دامنسر ساحل وہی ڈوبا ہوا کشتی میں ملا
کیوں یہ خدا کے ڈھونڈنے والے ہیں نامرادگزرا میں جب حدود خودی سے خدا ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books