تلاش کا نتیجہ "والے"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مرمٹے تیری محبت میں محبت والےان پہ رشک آتا ہے یہ لوگ ہیں قسمت والے
مل چکے اب ملنے والے خاک کےقبر پر جا جا کے رویا کیجیے
مجھی کو دیکھ لیں اب تیرے دیکھنے والےتو آئینہ ہے مرا تیرا آئینہ ہوں میں
کیوں یہ خدا کے ڈھونڈنے والے ہیں نامرادگزرا میں جب حدود خودی سے خدا ملا
تجھے معلوم کیا اے خواب ہستی دیکھنے والےوہی ہستی ہے ہستی جو نثار یار ہو جائے
اسی کو کامیاب دید کہتے ہیں نظر والےوہ عاشق جو ہلاک حسرت دیدار ہو جائے
مجھ کو تنہا دیکھنے والے نہ سمجھیں راز عشقمیری تنہائی کے لمحے یار کے آغوش ہیں
ترا غم سہنے والے پر زمانہ مسکراتا ہےمگر ہر شخص کی قسمت میں تیرا غم نہیں ہوتا
لینے والے اپنی آنکھوں سے لگا لیتے ہیں اسےآنکھ کا تارہ ہے صندل حضرت مخدوم کا
جب چاہنے والے ختم ہوئے اس وقت انہیں احساس ہوااب یاد میں ان کی روتے ہیں ہنس ہنس کے رلانا بھول گئے
دیکھنا ان کا تو قسمت میں نہیںدیکھنے والے کو دیکھا چاہیے
حیرت عشق مری حسن کا آئینہ ہےدیکھنے والے کہاں سے ہیں کہاں تک پہنچے
مرے نام کی نشانی نہ رہے جہاں میں باقیمری جان لینے والے مری قبر بھی مٹا جا
رو کے فرماتے ہیں وہ شب کو جو ہم یاد آئےگوشۂ قبر میں سوتے ہیں جگانے والے
دم توڑ رہا ہے دیکھ ذرا عاشق ہے ترا کشتہ ہے ترااے موہنی صورت والے حسیں محبوب کو یوں برباد نہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books