تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کسی"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "کسی"
شعر
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوںکسی کام میں جو نہ آ سکی میں وہ ایک مشت غبار ہوں
مضطر خیرآبادی
شعر
کسی کا ساتھ سونا یاد آتا ہے تو روتا ہوںمرے اشکوں کی شدت سے سدا گل تکیہ گلتا ہے