تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ہم"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "ہم"
شعر
قسمت جاگے تو ہم سوئیں قسمت سوئے تو ہم جاگیںدونوں ہی کو نیند آئے جس میں کب ایسی راتیں ہوتی ہیں
آرزو لکھنوی
شعر
اٹھ کے اندھیری راتوں میں ہم تجھ کو پکارا کرتے ہیںہر چیز سے نفرت ہم کو ہوئی ہم جنت فردا بھول گئے