تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "अंधेरा"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "अंधेरा"
شعر
اندھیرا قبر کا دیکھا تو پھر یاد آ گئے گیسومیں سمجھا تھا کہ اب میں تیرے کاکل سے نکل آیا
مضطر خیرآبادی
شعر
چاروں سمت اندھیرا پھیلا ایسے میں کیا رستہ سوجھےپربت سر پر ٹوٹ رہے ہیں پاؤں میں دریا بہتا ہے
واصف علی واصف
شعر
جیون کی الجھی راہوں میں جب گھور اندھیرا آتا ہےہاتھوں میں لئے روشن مشعل تو گرو ہمارے ملتے ہیں