تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "अदम-ए-तकमील"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "अदम-ए-तकमील"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
افسوس عدم سے آ کے کیا کیا ہم نے گلشن ہستی میںجوں شبنم و گل رویا نہ ہنسا یہ بھی نہ ہوا وہ بھی نہ ہوا
شاہ نصیر
شعر
کہاں چین خواب عدم میں تھا نہ تھا زلف یار کا خیالسو جگا کے شور نے مجھے اس بلا میں پھنسا دیا
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئےجو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے