تلاش کا نتیجہ "आँसू"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
لگا کے زخم بہانے چلا ہے اب آنسورکا ہے خون کہیں پٹیاں بھگونے سے
درد کی صورت اٹھا آنسو کی صورت گر پڑاجب سے وہ ہمت نہیں کسی بل نہیں طاقت نہیں
وفائیں یاد کر کے وہ بہا جاتے ہیں روز آنسورہے گا حشر تک سرسبز سبزہ میری تربت کا
بے ارادہ کچھ ٹپک پڑتے ہیں آنسو بھی وہاںزندگی کی جس روش پر مسکرا سکتا ہوں میں
ذرا ٹھہرو مرے آنسو تو پورے خشک ہونے دوابھی آنکھوں میں تھوڑی سی نمی معلوم ہوتی ہے
آنسو سنبھل کے پونچھئے بیمار عشق ہوںدل بھی لگا ہوا ہے میری چشم نم کے ساتھ
اک لحظہ بہے آنسو اک لحظہ ہنسی آئیسیکھے ہیں نئے دل نے انداز شکیبائی
صیاد کی رضا یہ ہم آنسو نہ پی سکےعذر غم بہار کیا ہائے کیا کیا
میری آنکھ کا تارا ہے آنسو میری قسمت کاقسمت کو میں روتا ہوں قسمت مجھ کو روتی ہے
پرنمؔ غم الفت میں تم آنسو نہ بہاؤاس آگ کو پانی سے بجھایا نہیں جاتا
ادھر تو آنکھوں میں آنسو ادھر خیال میں وہبڑے مزے سے کٹی زندگی جدائی میں
آنسو بہا کے دیدۂ جادو طراز سےدکھلا کے اک ادا نگۂ فتنہ ساز سے
پی بھی لوں آنسو تو آخر رنگ رخ کو کیا کروںسوز غم کو کیا کسی عنواں چھپا سکتا ہوں، میں
میرے سوز دروں نے آنکھ میں آنسو نہیں چھوڑےجہاں شعلے بھڑکتے ہوں وہاں شبنم نہیں ہوتی
وہی اب بعد مردن قبر پر آنسو بہاتے ہیںنہ آیا تھا جنہیں میری محبت کا یقیں برسوں
انہیں آنسو سمجھ کر یوں نہ مٹی میں ملا ظالمپیام درد و دل ہے اور آنکھوں کی زبانی ہے
ادھر تیرے آنسو ادھر میرے آنسووہ لائے ہوئے ہیں یا آئے ہوئے ہیں
چشم تر لخت دل سوزاں سے آنسو کو بجھاطفل ابتر ڈال دے ہے ہاتھ اکثر ہاتھ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books