تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "आतिश-ए-हिज्र"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "आतिश-ए-हिज्र"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
جلا ہوں آتش فرقت سے میں اے شعلہ رو یاں تکچراغ خانہ مجھ کو دیکھ کر ہر شام جلتا ہے
عبدالرحمٰن احسان دہلوی
شعر
کہیو اے قاصد پیام اس کو کہ تیرے ہجر سےجاں بہ لب پہنچا نہیں آتا ہے تو یاں اب تلک
خواجہ رکن الدین عشقؔ
شعر
کو بہ کو پھر تا ہوں، میں خانہ خرابوں کی طرحجیسے سودے کا تیرے سر میں میرے گھر ہو گیا