تلاش کا نتیجہ "आसी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ان کو دعویٰ یوسفی آسیؔخواب میں بھی جو آ نہیں سکتے
پل بھی ہے فخر جونپور آسیؔخواب گاہ جناب شیخو ہے
آسیؔ گریاں ملا محبوب سےگل سے شبنم جس طرح رو کر ملے
الٰہی آسیؔ بیتاب کس سے چھوٹا ہےکہ خط میں روز قیامت لکھا ہے نام کے بعد
ہم نے مانا دام گیسو میں نہیں آسیؔ اسیرباغ میں نظارۂ سنبل سے گھبراتے ہیں کیوں
کبھی آسیؔ سے ہم آغوش نہ دیکھا تجھ کواثر جذبۂ دل اہل محبت بھی نہیں
ان سے امید وصل اے توبہوہ تو صورت دکھا نہیں سکتے
حد نہ پوچھو ہماری وحشت کیدل میں ہر داغ چشم آہو ہے
ترے کوچے کا رہنما چاہتا ہوںمگر غیر کا نقش پا چاہتا ہوں
جس نے ایمان کر دیا کاملوہ تمہارا ہی مصحف رو ہے
بنے آنسو پھپھولے صورت شمعجلائے ہیں ہم اپنی چشم تر کے
برچھی تھی وہ نگاہ دیکھو تولہو آنکھوں میں ہے کہ آنسو ہے
سارے عالم میں تیری خوشبو ہےاے میرے رشک گل کہاں تو ہے
خدا سے ترا چاہنا چاہتا ہوںمیرا چاہنا دیکھ کیا چاہتا ہوں
درد دل کتنا پسند آیا اسےمیں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
نام اگر درکار ہے مثل نگیںایک گھر میں جم کے بیٹھا کیجیے
نکہت گل نہ صبا بھی لائییہ صدا مرغ گرفتار کی ہے
پہچانتا وہ اب نہیں دشمن کو دوست سےکس قید سے اسیر محبت رہا ہوا
طلب راہ خدا میں لیکنپیروی حیدر کرار کی ہے
گلو گیر ہے ان بھوؤں کا تصورگریبان میں اپنے کنٹھا نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books