تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "एहसास-ए-कमतरी"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "एहसास-ए-कमतरी"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
جب چاہنے والے ختم ہوئے اس وقت انہیں احساس ہوااب یاد میں ان کی روتے ہیں ہنس ہنس کے رلانا بھول گئے
کامل شطاری
شعر
احساس کے میخانے میں کہاں اب فکر و نظر کی قندیلیںآلام کی شدت کیا کہئے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
ساغر صدیقی
شعر
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئےجو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے