تلاش کا نتیجہ "कदम"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قدم قدم پہ رہی ایک یاد دامن گیرتمہاری بزم میں یہ مجھ کو بے خودی نہ ہوئی
آگے قدم بڑھائیں جنہیں سوجھتا نہیںروشن چراغ راہ کئے جا رہا ہوں میں
جب قدم رکھا زمیں پر آسماں پر جا پڑابارہا ہم نے کیا ہے امتحان کوئے دوست
ہر قدم کے ساتھ منزل لیکن اس کا کیا علاجعشق ہی کم بخت منزل آشنا ہوتا نہیں
نہیں پڑتے ہیں زمیں پر جو ترے نقش قدمکیوں اڑے رنگ حنا غیر کے گھر جانے میں
وہ ظلمتیں ہیں رہ زیست میں قدم بہ قدمچراغ دل بھی جلائیں تو کچھ سجھائی نہ دے
مثل نگاہ گھر سے نہ باہر رکھا قدمپھر آئے ہر طرف یہ جہاں کے تہاں رہے
دو قدم پر رہ گئی ہے منزل مقصود آہچھوڑ کر تنہا نہ جاؤ ہمرہاں بہر خدا
ہر قدم کشمکش ہر نفس الجھنیں زندگی وقف ہے درد سر کے لیےپہلے اپنے ہی درماں کا غم تھا ہمیں، اب دوا چاہیئے چاراگر کے لیے
مجھے ہر قدم تیری جستجو مجھے ہر نفس تیری آرزومجھے اپنا غم ہے نہ غم جہاں تیری شان جل جلالہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books