تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "क़ैद-ए-बाम-ओ-दर"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "क़ैद-ए-बाम-ओ-दर"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
فصل گل آئی یا اجل آئی کیوں در زنداں کھلتا ہےیا کوئی وحشی اور آ پہنچا یا کوئی قیدی چھوٹ گیا
فانی بدایونی
شعر
میں فداۓ مرشد پاک ہوں، دربارگاہ کی خاک ہوںوہ سما کے مجھ میں یہ کہتے ہیں کہ عزیزؔ غیر محال ہے
عزیز صفی پوری
شعر
صدا ہی میری قسمت جوں صدائے حلقۂ در ہےاگر میں گھر میں جاتا ہوں تو وہ باہر نکلتا ہے