تلاش کا نتیجہ "कामिल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بصد نا مرادی مراد اپنی کاملؔکسی کا غم معتبر اللہ اللہ
جس نے ایمان کر دیا کاملوہ تمہارا ہی مصحف رو ہے
میری پہلی پرورش تقدیس کی آغوش میںقدسیوں کے سر بھی کاملؔ میرے آگے خم رہے
محبت کی پہلی نظر اللہ اللہوہ طوفان جذب و اثر اللہ اللہ
محبت کے آنسو ہیں پی جائیےکہیں کوئی طوفان آ جائے نا
تمہارا درد ہے سرمایۂ حیات مراخدا کرے کہ یہ ہو لا دوا غریب نواز
اسے چاند سورج سے تشبیہ کیا دوںجو ہے رشک شمس و قمر اللہ اللہ
مرا ایک سجدہ تو ہو چین کاخدا ہی جو ٹھہرا خود آ جائے نا
آخر غم حیات کے ماتم سے فائدہغم زندگی کے ساتھ خوشی زندگی کے ساتھ
آنسو سنبھل کے پونچھئے بیمار عشق ہوںدل بھی لگا ہوا ہے میری چشم نم کے ساتھ
کیا پوچھتے ہو مجھ سے مرے دل کی آرزواب میری ہر خوشی ہے تمہاری خوشی کے ساتھ
محسوس یہ ہوا مجھے احساس غم کے ساتھمیں اس کے دم کے ساتھ ہوں، وہ میرے دم کے ساتھ
عزم و استقلال ہے شرط مقدم عشق میںکوئی جادہ کیوں نہ ہو انسان اس پر جم رہے
ترا وجود ہے جان بہار گلشنتجھی سے نکہت ہر گل ہے یا غریب نواز
ذرا ٹھہرو مرے آنسو تو پورے خشک ہونے دوابھی آنکھوں میں تھوڑی سی نمی معلوم ہوتی ہے
تم مرے رونے پے ہنستے ہو خدا ہنستا رکھےیہ بھی کیا کم ہے کہ رو کر تو ہنسا سکتا ہوں، میں
اب خواب میں بھی دید کو آنکھیں ترس گئیںبے خواب کر دیا غم شب زندادار نے
جو غم میں مسرت کی گھلنے کو ہوئے پیدابد بخت وہ کیا جانیں خود غم کی مسرت کو
ترا وجود ہے جان بہار گلشن چشتتجھی سے نکہت ہر گل ہے یا غریب نواز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books