تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "किया-धरा"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "किया-धरा"
شعر
افسوس عدم سے آ کے کیا کیا ہم نے گلشن ہستی میںجوں شبنم و گل رویا نہ ہنسا یہ بھی نہ ہوا وہ بھی نہ ہوا
شاہ نصیر
شعر
شۂ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگینہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردا دری رہی
سراج اورنگ آبای
شعر
مجھے قتل کر دیا بے خطر نا کیا ذرا بھی خدا کا ڈرتیرے عشق میں یہ ملا ثمر نا ادھر کا رہا نا ادھر کا رہا