تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "चश्म-ए-पुर-नम"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "चश्म-ए-पुर-नम"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
گر دل میں چشم بینا ہو بت خانہ ہو یا کعبہ ہوگھر گھر میں ہیں اس کے درشن سبحان اللہ سبحان اللہ
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر
امیر مینائی
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر
امیر مینائی
شعر
کوئی تبصرہ بھی کرے تو کیا ترے پرخلوص شعار پرجو نصیب گل ہے ترا کرم تو نگاہ لطف ہے خار پر