تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "चारा-ए-हिज्राँ"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "चारा-ए-हिज्राँ"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
قاتل کو ہے زعم چارہ گری اب درد نہاں کی خیر نہیںوہ مجھ پے کرم فرمانے لگے شاید مری جاں کی خیر نہیں
شکیل بدایونی
شعر
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئےجو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے