تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "चेहरा-ए-पुर-नूर"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "चेहरा-ए-पुर-नूर"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پر
اکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
میری آنکھ بند تھی جب تلک وہ نظر میں نور جمال تھا
کھلی آنکھ تو نا خبر رہی کہ وہ خواب تھا کہ خیال تھا
بہادر شاہ ظفر
شعر
کوئی تبصرہ بھی کرے تو کیا ترے پرخلوص شعار پر
جو نصیب گل ہے ترا کرم تو نگاہ لطف ہے خار پر
عزیز وارثی دہلوی
شعر
تم اپنی زلف کھولو پھر دل پر داغ چمکے گا
اندھیرا ہو تو کچھ کچھ شمع کی آنکھوں میں نور آئے