تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "जरा"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "जरा"
شعر
تو اور ذرا محکم کر لے پردوں کی مکمل بندش کواے دوست نظر کی گرمی کو ہم آج شرارا کرتے ہیں
عزیز وارثی دہلوی
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر
امیر مینائی
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر
امیر مینائی
شعر
دم توڑ رہا ہے دیکھ ذرا عاشق ہے ترا کشتہ ہے ترااے موہنی صورت والے حسیں محبوب کو یوں برباد نہ کر
محبوبؔ وارثی گیاوی
شعر
اے چاراگر خوش فہم ذرا کچھ عقل کی لے کچھ ہوش کی لےبیمار محبت بھی تجھ سے نادان کہیں اچھا ہوگا