تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ज़माना"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "ज़माना"
شعر
ہم وصل میں ایسے کھوئے گئے فرقت کا زمانا بھول گئےساحل کی خوشی میں موجوں کا طوفان اٹھانا بھول گئے
کامل شطاری
شعر
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئےجو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے