تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ज़ुल्ल-ए-जौर-ओ-जफ़ा-ए-तू"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "ज़ुल्ल-ए-जौर-ओ-जफ़ा-ए-तू"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
یا تو نے نظر خیرہ کر دی اے برق تجلی یا ہم ہیدیدار میں اپنی آنکھوں کا احسان اٹھانا بھول گئے
کامل شطاری
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر
امیر مینائی
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر
امیر مینائی
شعر
آغاز تو ہے انجام تو ہے ایمان تو ہی اسلام تو ہےہے تجھ پہ عزیزؔ خستہ فدا اے نور محمد صلی اللہ