تلاش کا نتیجہ "जिन"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مارا ہے بیاںؔ کو جن نے اے شوخکیا جانیے کون سی ادا تھی
خزاں کا خوف تھا جن کو چمن میںانہیں پھولوں کے چہرے زرد نکل
اور ہیں جن کو ہے خبط عشق حوران جناںہم کو سودائے ہوائے گلشن جنت نہیں
نہ تھی امید ہمدردی کی جن سےوہی تقدیر سے ہمدرد نکلے
معصومئ جمال کو بھی جن پہ رشک ہےایسے بھی کچھ گناہ کئے جا رہا ہوں میں
جن سے کہ ہو مربوط وہی تم کو ہے میمونانسان کی صحبت تمہیں درکار کہاں ہے
رات دن انگڑائیاں وہ لیں میری آغوش میںجن حسینوں کے لبے پیدا یہ انگڑائی ہوئی
عاشقوں کے ہوں گے راہ یار میں کیا کیا ہجومشوق جن کو کارواں در کارواں لے جائے گا
مجھ خستہ دل کی عید کا کیا پوچھنا حضورجن کے گلے سے آپ ملے ان کی عید ہے
درد و غم اور اداسی کے سوا کون آتاجن کو بھیجا تھا مرے گھر میں خدا نے آئے
مے خانہ میں خودی کو نہیں دخل شیخ جیبے خودی ہوا ہے جن نے پیا ہے وہ جام خاص
مرا جی جلتا ہے اس بلبل بیکس کی غربت پرکہ جن نے آسرے پر گل کے چھوڑا آشیاں اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books