تلاش کا نتیجہ "जिस-तिस"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ قسمت داغ جس میں درد جس میںوہ دل ہو لوٹ دست نازنیں پر
زندگی جس میں سانس لیتی تھیوہ زمانہ خیال و خواب ہے آج
جس پہ تیری نظر نہیں ہوتیاس کی جانب خدا نہیں ہوتا
جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑاسولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے
جس دن سے بوئے زلف لے آئی ہے اپنے ساتھاس گلشن جہاں میں ہوا ہوں صبا پرست
خود ادا مرتی ہے جس پر وہ ادا کچھ اور ہےہے وفا بھی جس پہ صدقے وہ جفا کچھ اور ہے
جس روز کہ پہنچے ہے نئی کوئی مصیبتاس روز تیرا خوگر غم عید کرے ہے
دل ہے وہی دل جس میں بھرا نور خدا ہوسر ہے وہی جو کعبۂ تسلیم و رضا ہو
اہل عالم کہتے ہیں جس کو شہنشاہ سخنمیں بھی ہوں شاگرد کوثرؔ اس جگت استاد کا
میں وہ گل ہوں نہ فرصت دی خزاں نے جس کو ہنسنے کیچراغ قبر بھی جل کر نہ اپنا گل فشاں ہوگا
وہ تجلی جس نے دشت آرزو چمکا دیاکچھ تو میرے دل میں ہے اور کچھ کف موسیٰ میں ہے
جس کی نظر عشقؔ کے اوپر پڑیچشم کے تئیں اپنی وہ تر کر گیا
دن انتظار کا تو کٹا جس طرح کٹالیکن کسو طرح نہ کٹی رات رہ گئی
جس منزول نوں عشق پہنچاوے ایمان خبر نہ کوئی ہوعشق سلامت رکھیں باہوؔ دیاں ایمان دھروئی ہو
دل کہ جس پر ہیں نقش رنگارنگاس کو سادہ کتاب ہونا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books