تلاش کا نتیجہ "जुदाई"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اللہ رے تاریکی خورشید جدائیہے صبح میں اپنی شب دیجور کی صورت
جدائی میں لب خشک ہیں چشم تر ہیںادھر بھی شۂ بحر و بر دیکھ لینا
خوب سی تنبیہ کرنا اے جدائی تو مجھےگر کسی سے پھر کبھی قصد آشنائی کا کروں
دوالی ٹوڑ کثرت کی جسم سے اب جدائی کرتجلیٰ دیکھ وحدت کا گھر اپنے روشنائی کر
جدائی میں یہ دھڑکا تھا کہ آنچ ان پر نہ آ جائےبجھائی آنسوؤں سے ہم نے آہ آتشیں برسوں
محبت میں جدائی کا مزا مضطرؔ نہ جانے دوںوہ بلبل ہوں کہ گل پاؤں تو پتا درمیاں رکھوں
پھر درد جدائی کا جھگڑا نہ رہے کوئیہم نام ترا لے کر مر جائیں تو اچھا ہو
ذبح کرتی ہے جدائی مجھ کو اس کی صبح وصلخواب سے چونک اے موذن وقت ہے تکبیر کا
آہ ملتے ہی پھر جدائی کیواہ کیا خوب آشنائی کی
اگر ایک پل ہو جدائی تیریتو صحرا مجھے سارا گھر بار ہو
جدائی میں نہ آنا تھا نہ آئیمجھے ظالم قضا نے مار ڈالا
آشوب جدائی کیا کہئے انہونی باتیں ہوتی ہیںآنکھوں میں اندھیرا چھاتا ہے جب اجیالی راتیں ہوتی ہیں
ستم کرتے مل کر تو پھر لطف تھاجدائی میں کیا آزمایا مجھے
رہے تیری قدرت کا جب تک عملیہی اس کی فرماں روائی رہے
وصل عین دوری ہے بے خودی ضروری ہےکچھ بھی کہہ نہیں سکتا ماجرا جدائی کا
ادھر تو آنکھوں میں آنسو ادھر خیال میں وہبڑے مزے سے کٹی زندگی جدائی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books