تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तसव्वुर-ए-जानाँ"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "तसव्वुर-ए-जानाँ"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
آنا ہے جو بزم جاناں میں پندار خودی کو توڑ کے آاے ہوش و خرد کے دیوانے یاں ہوش و خرد کا کام نہیں
جگر مرادآبادی
شعر
اگر یہ سرد مہری تج کو آسائش نہ سکھلاتیتو کیونکر آفتاب حسن کی گرمی میں نیند آتی
مرزا مظہر جان جاناں
شعر
کہیں ہے آنکھ عاشق کی کہیں دیدار جاناں ہےبہار حسن تابان میں تو ہی تو ہے تو ہی تو ہے
چودھری دلّو رام
شعر
ہم گرفتاروں کو اب کیا کام ہے گلشن سے لیکجی نکل جاتا ہے جب سنتے ہیں آتی ہے بہار