تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तिरी"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "तिरी"
شعر
وہ طور والی تری تجلی غضب کی گرمی دکھا رہی ہےوہاں تو پتھر جلا دیے تھے یہاں کلیجہ جلا رہی ہے
مضطر خیرآبادی
شعر
نہ تو اپنے گھر میں قرار ہے نہ تری گلی میں قیام ہےتری زلف و رخ کا فریفتہ کہیں صبح ہے کہیں شام ہے
بیدم شاہ وارثی
شعر
تری راہ میں جو فنا ہوئے کہوں کیا جو ان کا مقام ہےنہ یہ آسمان ہے نہ یہ زمیں نہ یہ صبح ہے نہ یہ شام ہے