تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तिरे"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "तिरे"
شعر
ترے ہاتھ میری فنا بقا ترے ہاتھ میری سزا جزامجھے ناز ہے کہ ترے سوا کوئی اور میرا خدا نہیں
کامل شطاری
شعر
ترے کوچے میں کیوں بیٹھے فقط اس واسطے بیٹھےکہ جب اٹھیں گے اس دنیا سے جنت لے کے اٹھیں گے
مضطر خیرآبادی
شعر
جلوے سے ترے ہے کب خالی پھل پھول پھلی پتہ ڈالیہے رنگ ترا گلشن گلشن سبحان اللہ سبحان اللہ
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
کوچے میں ترے اے جان غزل یہ راز کھلا ہم پر آ کرغم بھی تو عنایت ہے تیری ہم غم کا مداوا بھول گئے