تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तुम्हें"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "तुम्हें"
شعر
کچھ فکر تمہیں عقبیٰ کی نہیں احقرؔ یہ بڑی نادانی ہے
دنیا کی خوشی کیا ایذا کیا یہ حادث ہے وہ فانی ہے
احقر بہاری
شعر
کچھ فکر تمہیں عقبیٰ کی نہیں احقرؔ یہ بڑی نادانی ہے
دنیا کی خوشی کیا ایذا کیا یہ حادث ہے وہ فانی ہے
احقر بہاری
شعر
وہاں تو حضرت زاہد تمہیں اچھوں سے نفرت تھی
یہاں جنت میں اب کس منہ سے تم لینے کو حور آئے