تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तुर्रा-ए-पुर-पेच-ओ-ख़म"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "तुर्रा-ए-पुर-पेच-ओ-ख़म"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
کوئی تبصرہ بھی کرے تو کیا ترے پرخلوص شعار پرجو نصیب گل ہے ترا کرم تو نگاہ لطف ہے خار پر
عزیز وارثی دہلوی
شعر
تم اپنی زلف کھولو پھر دل پر داغ چمکے گااندھیرا ہو تو کچھ کچھ شمع کی آنکھوں میں نور آئے