تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "दामन-ए-होश-ए-ख़िरद"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "दामन-ए-होश-ए-ख़िरद"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
باہوش وہی ہیں دیوانے الفت میں جو ایسا کرتے ہیںہر وقت انہی کے جلووں سے ایمان کا سودا کرتے ہیں
فنا بلند شہری
شعر
کہ خرد کی فتنہ گری وہی لٹے ہوش چھا گئی بے خودیوہ نگاہ مست جہاں اٹھی مرا جام زندگی بھر گیا
فنا بلند شہری
شعر
خرد ہے مجبور عقل حیراں پتہ کہیں ہوش کا نہیں ہےابھی سے عالم ہے بے خودی کا ابھی تو پردہ اٹھا نہیں ہے
افقر موہانی
شعر
اے چاراگر خوش فہم ذرا کچھ عقل کی لے کچھ ہوش کی لےبیمار محبت بھی تجھ سے نادان کہیں اچھا ہوگا