تلاش کا نتیجہ "देखूँ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہ رہے آنکھوں میں میری میں نہ دیکھوں غیر کویہ ہمارے اور ان کے عہد و پیماں ہو گیا
''اپنی آنکھوں میں تجھ کو دیکھوںایسا بھی کبھو خدا کرے گا''
جس آنکھ نے دیکھا ہے اس آنکھ کو دیکھوںہے اس کے سوا کیا تیرے دیدار کی صورت
مدت میں جلوہ گر ہوئے بالائے بام وہاس چاند کو میں دیکھوں کہ دیکھوں قمر کو میں
تکیے میں کیا رکھا ہے خط غیر کی طرحدیکھوں تو میں نوشتۂ قسمت مرا نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books