تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "नाला-ए-पुर-दर्द"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "नाला-ए-पुर-दर्द"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
کہاں کا نالہ کہاں کا شیون سنائے قاتل ہے وقت مردنقلم ہوئی ہے بدن سے گردن زباں پہ نعرہ ہے آفریں کا