تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "पत्थर"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "पत्थर"
شعر
یہ کہہ کر خانۂ تربت سے ہم مے کش نکل بھاگےوہ گھر کیا خاک پتھر ہے جہاں شیشے نہیں رہتے
مضطر خیرآبادی
شعر
وہ طور والی تری تجلی غضب کی گرمی دکھا رہی ہےوہاں تو پتھر جلا دیے تھے یہاں کلیجہ جلا رہی ہے
مضطر خیرآبادی
شعر
اک چہرے سے پیار کروں میں اک سے خوف لگے ہے مجھ کواک چہرہ اک آئینہ ہے اک چہرہ پتھر لگتا ہے