تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "पयाम"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "पयाम"
شعر
کہیو اے قاصد پیام اس کو کہ تیرے ہجر سےجاں بہ لب پہنچا نہیں آتا ہے تو یاں اب تلک
خواجہ رکن الدین عشقؔ
شعر
مری سمت سے اسے اے صبا یہ پیام آخر غم سناابھی دیکھنا ہو تو دیکھ جا کہ خزاں ہے اپنی بہار پر
جگر مرادآبادی
شعر
میں ہوں ایک عاشق بے نوا تو نواز اپنے پیام سےیہ تری رضا پہ تری خوشی تو پکار لے کسی نام سے