تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "पयाम-ओ-सलाम"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "पयाम-ओ-सलाम"
شعر
مری سمت سے اسے اے صبا یہ پیام آخر غم سناابھی دیکھنا ہو تو دیکھ جا کہ خزاں ہے اپنی بہار پر
جگر مرادآبادی
شعر
کہیو اے قاصد پیام اس کو کہ تیرے ہجر سےجاں بہ لب پہنچا نہیں آتا ہے تو یاں اب تلک
خواجہ رکن الدین عشقؔ
شعر
میں ہوں ایک عاشق بے نوا تو نواز اپنے پیام سےیہ تری رضا پہ تری خوشی تو پکار لے کسی نام سے
فنا بلند شہری
شعر
میں ہوں ایک عاشق بے نوا تو نواز اپنے پیام سےیہ تری رضا پہ تری خوشی تو پکار لے کسی نام سے
فنا بلند شہری
شعر
باغ و بہشت و حور و جنت ابراروں کو کیجیے عنایتہمیں نہیں کچھ اس کی ضرورت آپ کے ہم دیوانے ہیں