تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "पस-ए-पर्दा-ए-दिल"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "पस-ए-पर्दा-ए-दिल"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
دکھائیے آج روئے زیبا اٹھائیے درمیاں سے پردہکہاں سے اب انتظار فردا یہی تو سنتے ہیں عمر بھر سے
احقر بہاری
شعر
پس مردن تو مجھ کو قبر میں راحت سے رہنے دوتمہاری ٹھوکروں سے اڑتا ہے خاکہ قیامت کا