تلاش کا نتیجہ "पे"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پلائے خم پے خم احسان دیکھومجھے ساقی نے خمخانا بنایا
جس پہ تیری نظر نہیں ہوتیاس کی جانب خدا نہیں ہوتا
اس کے عارض پہ ہے عرق کی بوندیا کہ بیدارؔ گل پہ شبنم ہے
فرہاد پہ اس قدر نہ تھا ظلممجنوں پہ نہ یہ غضب جفا تھی
اثرؔ ان سلوکوں پہ کیا لطف ہےپھر اس بے مروت کے گھر جائیے
اپنے ہی غم پہ تبصرہ نہ کروںکیوں زمانے کی بات کی جائے
افسردگی بھی رخ پہ ہے ان کے نکھار بھیہے آج گلستاں میں خزاں بھی بہار بھی
گلشن پہ اداسی کی فضا دیکھ رہا ہوںوہ درد کے موسم کو بدلنے نہیں دیتے
یوں مجھ پہ جفا ہزار کیجوپر غیر کو تو نہ پیار کیجو
چہرے پہ جو تیرے نظر کر گیاجان سے وہ اپنی گزر کر گیا
اپنی قسمت پہ فرشتوں کی طرح ناز کروںمجھ پہ ہو جائے اگر چشم عنایت تیری
تمہارے در پے آیا آفتابؔ اسکی جو مشکل ہےکرو جلدی سے آساں، حضرت خواجہ معین الدیں
زمیں کے سر پہ کھلا آسمان رہنے دےخدا کے واسطے امن و امان رہنے دے
اپنے رستے ہوئے زخموں پہ چھڑک لیتا ہوںراکھ جھڑتی ہے جو احساس کے انگاروں سے
تم مرے رونے پے ہنستے ہو خدا ہنستا رکھےیہ بھی کیا کم ہے کہ رو کر تو ہنسا سکتا ہوں، میں
میری زباں پہ شکوۂ اہل ستم نہیںمجھ کو جگا دیا یہی احسان کم نہیں
مری تربت پہ خود ساقی نے آ کر یہ دعا مانگیخدا بخشے بہت اچھی گزاری مے پرستی میں
آرزو کے دل پہ آئیں گی نہ کیا کیا آفتیںدر پیے انکار ہے ناآشنائی آپ کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books